Times of Pakistan

رانا ثنا اللہ کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے رابطہ

1 week ago 4
ARTICLE AD BOX

رانا ثنااللہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع، سیاسی صورتحال پر بات ہوگی


اسلام آباد:

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے، رانا ثنا اللہ کی جانب سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک گفت گو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی کے درمیان آج اہم ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں ملکی اور غیر ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تنائو کم کرنے کے لیے بھی بات چیت ہو گی، بانی چئیرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔

Read Entire Article