Times of Pakistan

دیرلوئر: معمولی تکرار پر سنگدل باپ نے فائرنگ کرکے خاتون اور ایک بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

3 weeks ago 10
ARTICLE AD BOX

پولیس نے کہا کہ تکرار کرنے والا بیٹا بچ گیا جبکہ دوسرا بیٹا فائرنگ کی زد میں آکر جان بحق ہوگیا


ویب ڈیسک February 21, 2026

دیرلوئر میں لاجبوک کے علاقے میں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کی جان لے لی۔

پولیس نے کہا کہ  باپ نے کاشکوف سے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، تکرار کرنے والا بیٹا بچ گیا جبکہ دوسرا بیٹا فائرنگ کی زد میں آکر جان بحق ہوگیا۔

پولیس  کے مطابق ۔فائرنگ کی زد میں آکر خاتون بھی جان بحق ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

Read Entire Article