ARTICLE AD BOX
پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں
ویب ڈیسک
March 10, 2026
دیربالا کے علاقے میں دو بندو میں بچہ گھر کے سامنے سے اغوا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے بچے کی بازیابی کے لئے ورثاء سے بھاری تاوان طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔
.png)
4 days ago
2





















English (US) ·