Times of Pakistan

دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی

1 month ago 10
ARTICLE AD BOX

آپریشن بحال ہونے پر سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مطلع کر دیا


اسلام آباد:

دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن چار روز بعد بحال کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔

ڈی جی پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کے مطابق پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر نے فنی خرابی کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔

آپریشن بحال ہونے پر سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مطلع کر دیا۔

Read Entire Article