Times of Pakistan

خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی ناراض ارکان کی ناراضگی ختم نہ ہو سکی

14 hours ago 2
ARTICLE AD BOX

ناراض ارکان نے حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا


پشاور:

خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی ناراض ارکان کی ناراضگی ختم نہ ہو سکی جس کی وجہ سے ناراض ارکان نے حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ناراض گروپ نے بجٹ سے قبل الگ سے اجلاس بلا لیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

حکومتی ارکان اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سہ پہر دو بجے اسمبلی میں ہوگا۔

سابق اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ بجٹ کو دیکھ کر اپنی آراء کا فیصلہ کریں گے۔

Read Entire Article