ARTICLE AD BOX
فیصلے کا مقصد اقتدار کی پُرامن منتقلی اور اسرائیل کو جارحیت جاری رکھنے کے لیے درکار جواز ختم کرنا ہے: حماس
حماس نے غزہ میں تقریباً دو دہائیوں سے قائم اپنی حکومت کو تحلیل کرتے ہوئے انتظامی اختیارات ’نیشنل کمیٹی فار دی ایڈمنسٹریشن آف غزہ (ٹیکنوکریٹ کمیٹی) کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد اقتدار کی پُرامن منتقلی کو یقینی بنانا اور اسرائیل کو جارحیت جاری رکھنے کے لیے درکار جواز کو ختم کرنا ہے۔
.png)
1 hour ago
1




English (US) ·