Times of Pakistan

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے 12 ارب ڈالر پاکستان بھیج دیے

3 weeks ago 12
ARTICLE AD BOX

سمندر پار پاکستانیوں نے 9 لاکھ سے زائد روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے 12 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے، اسٹیٹ بینک


753 142

سرمایہ کاری کا حجم 753 ملین ڈالر، اکتوبر میں اوورسیز نے 142 ملین ڈالر زرمبادلہ بھیجا۔ فوٹو : فائل


روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر کی خطیر رقوم پاکستان بھجوائیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے 9 لاکھ سے زائد روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے 12 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے۔

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اقدام پر بھرپور اعتماد کرنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Read Entire Article