ARTICLE AD BOX
بھارت کی ریاست آسام کے شہر جورہاٹ میں ہفتے کی صبح بھارتی فضائیہ کا ایک AN-32 ٹرانسپورٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو کر ایئر فورس اسٹیشن کے احاطے میں گر کر آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب Antonov AN-32 لینڈنگ کے دوران ایئر فورس اسٹیشن کے اندر ہی گر کر تباہ ہوا، جس کے فوراً بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔
حادثے کے بعد امدادی اور ہنگامی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے اور صورتحال کا جائزہ لینے کا عمل شروع کیا گیا۔
.png)
1 hour ago
1





English (US) ·