Times of Pakistan

بھارتی طیاروں کیلیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی میں توسیع

3 weeks ago 11
ARTICLE AD BOX

پاکستان نے اپریل 2025 سے بھارت کے تمام طیاروں کیلیے فضائی حدود پر اپریل 2025 سے پابندی عائد کر رکھی ہے


آفتاب خان February 19, 2026

فوٹو:فائل


پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے حکومتی فیصلے کے بعد نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارت کی تمام پروازوں پر 23 مارچ تک پاکستانی فضائی حدود بند رہے گی۔

اس سے قبل فضائی حدود کی بندش 18 فروری تک تھی۔ واضح رہے کہ بھارتی طیاروں کیلیے پاکستانی فضائی حدود 23 اپریل 2025 سے بند ہے۔

ہمارے ساتھ شامل ہوں

مقبول خبریں

متعلقہ

Read Entire Article