Times of Pakistan

بھارت کےغیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات پرپاکستان کا اقوام متحدہ میں اصولی مؤقف

2 months ago 12
ARTICLE AD BOX

کسی بھی قسم کی آبی جارحیت کو اعلان جنگ تصور کیاجائے گا، پاکستانی مندوب


پاکستان نے پہلگام فالس کی آڑمیں بھارت کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔

پاکستان  نےبھارتی جارحیت سے قبل ہی اس  کے ناپاک عزائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔ 2مئی 2025کو اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی  مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات علاقائی امن وسلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔

عاصم افتخاراحمد کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کیساتھ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا اور یہ بات ہر سطح پر واضح کی جاچکی ہے۔ ہم اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت  کے دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

پاکستانی مندوب نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی آبی جارحیت کو اعلان جنگ تصور کیاجائے گا۔ پاکستان کشیدگی پراقوام متحدہ کی ثالثی قبول کرنے پررضامند ہے۔

Read Entire Article