ARTICLE AD BOX
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ہندو بابوں کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی۔ Just when I think Indians can't get any more ridiculous, I find out that there are sects that literally worship Netanyahu. ویڈیو میں کیپشن میں لکھا ہے کہ جب مجھے لگتا کہ بھارتی اس سے زیادہ کچھ مضحکہ خیز حرکت نہیں کرسکتے، (تبھی وہ کچھ ایسا نیا کردیتے ہیں ہم ہکا بکا رہ جاتے ہیں)۔ کیپشن میں بتایا گیا کہ بھارت میں کچھ ایسے فرقے بھی ہیں جو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔
They even put a dot on him🤣🤣 pic.twitter.com/cNRhWoJ9lp
.png)
1 day ago
2






English (US) ·