ARTICLE AD BOX
تو انہوں نے ٹی ٹین میچ میں ویسٹ انڈیز کے لینڈل سمنز کے خلاف ایک میڈن اوور کرایا تھا
پاکستانی نژاد یو اے ای کرکٹر ظہور خان نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ایک آنلائن پوڈ کاسٹ میں یو اے ای کے کرکٹر ظہور خان نے بتایا کہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنی سلو ڈلیوری کی ویریئیشن 2019 میں ان سے سیکھی تھی۔ ظہور خان نے بتایا کہ جب وہ ممبئی انڈینز کے ساتھ کھیل رہے تھے، تو انہوں نے ٹی ٹین میچ میں ویسٹ انڈیز کے لینڈل سمنز کے خلاف ایک میڈن اوور کرایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس اوور میں پانچ سلو بالز کی تھیں جنہیں سمنز نہیں سمجھ پائے۔ بمراہ نے اس اوور کی ویڈیو دیکھی اور ان سے سلو بالز کے بارے میں پوچھا جس کے بعد پھر ظہور خان نے انہیں نیٹس میں اس تیکنیک کے بارے میں سکھایا۔ 🚨🚨SHOCKING REVEALATION ABOUT JASPRIT BUMRAH BY A PAKISTANI BORN UAE CRICKETER ZAHOOR KHAN.!!!
Zahoor Khan said that Jasprit Bumrah has learned his slower delivery variation from me back in 2019 when I played with him in Mumbai Indians.
He said that I bowled a maiden over to… pic.twitter.com/mAtzsGZDMj
.png)
4 days ago
2






English (US) ·