Times of Pakistan

بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار

18 hours ago 2
ARTICLE AD BOX

ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے بیرون ملک معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سے معذوری ظاہر کر دی


اسلام آباد:

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے۔

ایڈووکیٹ سلمان صفدر نے بیرون ملک معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سے معذوری ظاہر کر دی۔

ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا نے سلمان صفدر کی طرف سے درخواست پیش کر دی۔ انکا کہنا تھا کہ سلمان صفدر کو آنکھ کی بیماری کا سامنا ہے۔

سلمان اکرم راجا نے سزا معطلی کی درخواستوں کو سننے سے انکار کے خلاف اپیل کے لیے مہلت کی استدعا کر دی۔

عدالت نے آج سلمان صفدر کی کیس ملتوی کرنے کی استدعا منظور کر لی۔

Read Entire Article