Times of Pakistan

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی

11 hours ago 2
ARTICLE AD BOX

ہم چاہتے ہیں اگلے ہفتے یہاں پر پی ٹی آئی کے 10 ہزار عہدیدار جمع ہوں، دھرنا ختم کرنے کا بھی اعلان


بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے کہا ہے کہ 10 ہزار عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی۔

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگلی بار 10 ہزار عہدیدار اڈیالہ آئیں۔

بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں علیمہ، عظمیٰ اور نورین خان نیازی اڈیالہ سے روانہ ہوئیں، علیمہ خان اسلام آباد، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی لاہور روانہ ہوئیں جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان بھی منتشر ہوگئے۔

Read Entire Article