ARTICLE AD BOX
بابر اعظم سے ملنے کے خواہشمند کو فوری طور پر پکڑ کر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا مداح پی ایس ایل 11 کوالیفائر کے دوران دوسری مرتبہ میدان میں داخل ہو گیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جاری کوالیفائر میں مداح کے میدان میں گھس جانے سے سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔فیلڈنگ کرنے والے بابر اعظم سے ملنے کے خواہشمند کو فوری طور پر پکڑ کر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔ قبل ازیں پشاور زلمی کی بیٹنگ کے دوران سینچری اسکورکرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد دینے کے لیے ایک مداح وکٹ پر پہنچ گیا تھا جسے سیکورٹی اہلکاروں نے قابو کر لیا تھا۔
.png)
8 hours ago
2






English (US) ·