Times of Pakistan

ایک ہی کارروائی میں ایران کے 48 رہنما ہلاک ہوگئے، ٹرمپ کا دعویٰ

1 week ago 5
ARTICLE AD BOX

کوئی یقین نہیں کر سکتا ہمیں کتنی کامیابی حاصل ہو رہی ہے، ایران میں امریکی آپریشن "طے شدہ شیڈول سے کہیں آگے" ہے


واشنگٹن:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر جاری امریکی اسرائیلی حملوں میں 48 ایرانی رہنما ہلاک ہو چکے ہیں۔

فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کے حوالے سے کہا گیا کہ، "کوئی یقین نہیں کر سکتا کہ ہمیں کتنی کامیابی حاصل ہو رہی ہے، ایک ہی کارروائی میں 48 رہنما ختم ہو گئے۔ اور یہ عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔"

سی این بی سی کو ایک علیحدہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران میں امریکی آپریشن "طے شدہ شیڈول سے آگے" ہے۔

Read Entire Article