ARTICLE AD BOX
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے جمعے کے روز اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔
شائع 24 اپريل 2026 02:50pm
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے جمعے کے روز پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے رابطوں کے دوران حالیہ علاقائی پیش رفت اور ایران و امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
.png)
4 days ago
5







English (US) ·