ARTICLE AD BOX
قومی سلامتی اور اتحاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، نواف سلام
ویب ڈیسک
February 28, 2026
ایران پر حملوں کے بعد لبنان کے وزیراعظم کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے حزب اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو کسی مہم جوئی میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی سلامتی اور اتحاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
.png)
2 weeks ago
8



















English (US) ·