ARTICLE AD BOX
پاکستان اور افغانستان کو باہمی اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں: ایرانی وزیرِ خارجہ
شائع 27 فروری 2026 10:23am
ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی ختم کروانے کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو باہمی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ایران دونوں ممالک کے درمیان ثالثی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔
.png)
2 weeks ago
9




English (US) ·