Times of Pakistan

ایران نے امریکا کا ’ایف 18‘ طیارہ مار گرایا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ

1 month ago 16
ARTICLE AD BOX

امریکی ایف 18 جنگی طیارے کو چاہ بہار میں نشانہ بنایا گیا جو بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا: ایرانی میڈیا

شائع 25 مارچ 2026 11:40pm

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ایف 18 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے جنوبی ایران کے علاقے چاہ بہار میں ایک امریکی ایف 18 جنگی طیارے کو نشانہ بنایا، جو بعد ازاں بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا۔

Read Entire Article