ARTICLE AD BOX
ایرانی بحریہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے حفاظتی انتظامات کو خطرے میں ڈالنے پر ان جہازوں کو قبضے میں لیا گیا
ایران نے آبنائے ہرمز میں 2 بحری جہازوں پر قبضے کی ویڈیو جاری کر دی، ان جہازوں کو ایرانی ساحل پر منتقل کردیا گیا۔ ایرانی بحریہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے حفاظتی انتظامات کو خطرے میں ڈالنے پر ان جہازوں کو قبضے میں لیا گیا، ان میں سے ایک جہاز اسرائیلی حکومت سے منسلک ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی نیوی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاز MSC Francesca اور Epaminondas کو راستے میں روکا گیا اور انہیں ایرانی ساحل کی طرف لے جایا گیا۔ ⚡️Iran’s IRGC Navy has released footage of SEIZING two container ships, MSC Francesca and Epaminondas, in the Strait of Hormuz.
The vessels were intercepted and taken toward Iranian waters after being targeted during transit through the strategic chokepoint. pic.twitter.com/4Uuy1F5orS واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی میڈیا نے ایران کے کارگو جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے قبضے میں لیا اور سینٹکام نے اس جہاز پر حملے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی۔
.png)
6 days ago
5





English (US) ·