Times of Pakistan

انسانی اسمگلنگ کا اہم کارندہ گرفتار

3 weeks ago 11
ARTICLE AD BOX

ملزم سکیورٹی اداروں سے بچنے کیلئے غیرقانونی طور پر ایران بھاگ گیا تھ


فوٹو: فائل


انسانی اسمگلنگ میں ملوث عالمی گینگ کا اہم کارندگہ گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کا نام ثاقب ججہ ہے جسے سیکورٹی حکام نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔

سیکورٹی ترجمان کے مطابق ملزم سکیورٹی اداروں سے بچنے کیلئے غیرقانونی طور پر ایران بھاگ گیا تھا۔

اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ملزم اس سے قبل ہزاروں افراد سے لاکھوں ہتھیا کر کو جعلی دستاویزات پر دوسرے ملک بھیجوا چکا ہے۔

Read Entire Article