Times of Pakistan

امریکی صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

13 hours ago 2
ARTICLE AD BOX

ٹرمپ چینی صدر سے ملاقات کریں گے، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور این ویڈیا کے بانی جینسن ہوانگ بھی ان کے ہمراہ ہیں


بیجنگ:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچے ہیں، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور این ویڈیا کے بانی جینسن ہوانگ بھی ٹرمپ کے ہمراہ ہیں۔

بیجنگ پہنچنے پر امریکی صدر ریڈ کارپیٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ 2017ء میں بیجنگ پہنچے تھے۔

Read Entire Article