Times of Pakistan

امریکی سینٹ کام کا ایران کی سب میرین اور بندرگاہ پر حملے کا دعویٰ

1 day ago 1
ARTICLE AD BOX

اتوار کو متعدد ایک طرفہ اٹیک سرفیس ڈرونز سے ایران میں سب میرین اور شِپ مینٹیننس فیسیلیٹی پر کامیاب حملہ کیا: سینٹ کام


امریکا کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے اتوار کے روز ایران میں ایک سب میرین اور شِپ مینٹیننس فیسیلیٹی پر حملہ کیا ہے۔

سینٹرل کمانڈ کی جانب سے پیر کے روز کی جانے والی ایک ٹویٹ میں حملے کی ویڈیو پوسٹ کی گئی۔

ویڈیو کے ساتھ بتایا گیا کہ گزشتہ روز متعدد ایک طرفہ اٹیک سرفیس ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں ایک سب میرین اور شِپ مینٹیننس فیسیلیٹی پر کامیاب حملہ کیا ہے۔

سینٹ کام نے بتایا کہ تین کورسیئر اَن مینڈ سرفیس ویسلز نے بندر عباس نیول بیس میں پورٹ کو نشانہ بنایا۔ گزشتہ رات کے حملوں نے ایران کی کمرشل جہازوں پر حملہ جاری رکھنے کی صلاحیت کم کر دی ہے۔

Read Entire Article