Times of Pakistan

افغان طالبان رجیم میں انسانی حقوق کی پامالیوں  پر عالمی آوازیں  تیز

1 day ago 2
ARTICLE AD BOX

افغان عوام کو طبی سہولیات کی کمی کے باعث  شدید مشکلات کا سامنا ہے


افغانستان میں طالبان رجیم کی ناقص پالیسیوں نے افغان عوام  کے مستقبل کو بھی  تاریک بنا دیا۔

طالبان کے اقتدار کے پانچ سال بعد بھی افغانستان سنگین انسانی  بحران کا سامنا کر رہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان رجیم  نے افغان خواتین کی تعلیم، نقل و حرکت اور آزادی محدود کر دی ہے۔ افغان طالبان  رجیم میں بھوک کا بحران لاکھوں افغانوں کو متاثر کر رہا ہے۔

افغان عوام کو طبی سہولیات کی کمی کے باعث  شدید مشکلات کا سامنا ہے،  برطانوی نشریاتی ادارے نے افغان شہریوں میں بڑھتی بیروزگاری کو سنگین بحران قرار دے دیا۔

سابق امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغان خواتین اور انسانی حقوق رینا امیری کے مطابق طالبان  رجیم کی سخت گیر پالیسیوں نے افغانستان میں انسانی حقوق کے بحران کو مزید بڑھایا ہے۔

Read Entire Article