ARTICLE AD BOX
تل ابیب میں بھی کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایرانی دارالحکومت تہران میں مختلف اہداف پر ’وسیع پیمانے پر حملوں‘ کی نئی لہر شروع کر دی ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے تہران کے مغربی حصے میں ایک دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ دوسری جانب ایران نے بھی اسرائیلی پر میزائلوں سے تازہ حملے کیے ہیں، ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے تجارتی مرکز تل ابیب میں بھی کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
.png)
1 week ago
4





English (US) ·