Times of Pakistan

آبنائے ہرمز میں ہر حملے کے جواب میں ایران کا ایک پل یا بجلی گھر تباہ ہوگا: صدر ٹرمپ

3 hours ago 2
ARTICLE AD BOX

ایران نے آبنائے ہرمز میں کسی بھی تجارتی جہاز پر حملہ کیا تو امریکہ فوجی کارروائی کرے گا: صدر ٹرمپ

شائع 22 جولائ 2026 06:28pm

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں کسی بھی تجارتی جہاز پر حملے کا جواب فوجی کارروائی کی صورت میں ملے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اگر ایران نے اب آبنائے ہرمز میں کسی بھی جہاز پر میزائل، راکٹ، ڈرون یا کسی بھی دوسرے ہتھیار کے ذریعے حملہ کیا تو امریکا اس کے جواب میں ایران کے ایک پل یا بجلی گھر کو تباہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی پلوں یا بجلی گھروں تک محدود نہیں رہے گی بلکہ تہران یا ایران کے دیگر علاقے بھی امریکی کارروائی کی زد میں آ سکتے ہیں۔

یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کے تحفظ سے متعلق خدشات پر توجہ مرکوز ہے۔

Read Entire Article