Times of Pakistan

آبنائے ہرمز سے ایران کا غیر قانونی قبضہ ختم کریں گے: امریکی وزیرِ جنگ

1 hour ago 2
ARTICLE AD BOX

'پروجیکٹ فریڈم' نامی بحری آپریشن کے ذریعے آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ ہر صورت ختم کیا جائے گا: پیٹ ہیگسیتھ

شائع 05 مئ 2026 05:14pm

Iran War updates: Secretary Hegseth to hold briefing at Pentagon

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے ساتھ براہِ راست جنگ کا خواہش مند نہیں ہے، تاہم ’پروجیکٹ فریڈم‘ نامی بحری آپریشن کے ذریعے آبنائے ہرمز پر تہران کے قبضے کو ہر صورت ختم کیا جائے گا۔ امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کا مقصد بین الاقوامی جہاز رانی کو ایرانی جارحیت سے بچانا اور عالمی تجارت کے لیے اس اہم راستے کو دوبارہ کھولنا ہے۔

تبصرے

1000 حروف

تبولا

Taboola ads will show in this div

مزید خبریں

 جنوبی کوریا کا ٹرمپ کے 'پروجیکٹ فریڈم' میں شمولیت پر غور

آبنائے ہرمز میں آپریشن: جنوبی کوریا کا ٹرمپ کے 'پروجیکٹ فریڈم' میں شمولیت پر غور

ایران کی یو اے ای پر حملوں کی تردید، پاکستان سمیت کئی ممالک کی مذمت

ایران کی یو اے ای پر حملوں کی تردید، پاکستان سمیت کئی ممالک کی مذمت

 ایران

ہم نے ابھی شروعات نہیں کی، امریکا کے لیے حالات ناقابلِ برداشت ہوگئے ہیں: ایران

 آبنائے ہرمز میں نیا محاذ کھل گیا

میزائل حملوں کے دعوے اور ایرانی کشتیوں کی تباہی: آبنائے ہرمز میں نیا محاذ کھل گیا

 امریکی میڈیا

اسرائیلی آئرن ڈوم نے یو اے ای میں ایرانی میزائلوں کا راستہ روکا: امریکی میڈیا

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ملوث 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

Read Entire Article