ARTICLE AD BOX
وزارت تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
ویب ڈیسک
March 09, 2026
سندھ حکومت نے 11 مارچ کو تمام اسکولوں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارت تعلیم کے جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق یوم علی کی مناسبت سے نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔
.png)
5 days ago
2





English (US) ·