Times of Pakistan

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

4 hours ago 3
ARTICLE AD BOX

اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا

شائع 21 جولائ 2026 10:50pm

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 93 پیسے اضافہ کیا گیا جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔

تبصرے

1000 حروف

تبولا

Taboola ads will show in this div

Read Entire Article